المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن معدان، عن المقدام باب: خالد بن معدان کی سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17769
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَسَنٌ مِنِّي، وَحُسَيْنٌ مِنْ عَلِيٍّ»ترجمہ
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حسن مجھ سے ہیں، اور حسین علی سے ہیں۔“