❮
❯
حدیث نمبر: 17762
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبٍ الْكِنْدِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيْعَةً فَإِلَيَّ، وَمَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ، وَأَنَا مَوْلَى مَنْ لَا مَوْلَى لَهُ، أَفُكُّ عَانَهُ وَأَرِثُ مَالَهُ»
ترجمہ

سیدنا مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی قرض یا بے سہارا اہل و عیال چھوڑے وہ میرے ذمے ہے، اور جو مال چھوڑے وہ اس کے وارثوں کا ہے، اور میں اس شخص کا مولیٰ ہوں جس کا کوئی مولیٰ نہ ہو، میں اس کے قیدی کو چھڑاتا ہوں (یعنی اس کی دیت وغیرہ ادا کرتا ہوں) اور اس کے مال کا وارث بنتا ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17762
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 266، حدیث 628