المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المقدام بن معدي كرب الكندي " يكنى أبا كريمة وقد قيل: أبا يحيى، نزل الشام ومات بها " باب: سیدنا مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوکریمہ (یہ بھی کہا گیا: ابویحییٰ)، شام میں رہائش اختیار کی اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 17752
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ثنا أَبُو طَرَفَةَ عَبَّادُ بْنُ الرَّيَّانِ اللَّخْمِيُّ الْحِمْصِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِي كَرِبٍ وَهُوَ فِي قَرْيَةٍ عَلَى أَمْيَالٍ مِنْ حِمْصَ يَوْمَ عِيدٍ فَقُلْنَا: " اخْرُجْ فَصَلِّ بِنَا الْعِيدَ، فَقَالَ: «لَا، صَلُّوا فُرَادَى»ترجمہ
…ابوطرفہ عباد بن ریان لخمی حمصی کہتے ہیں: میں عید کے دن سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جو حمص سے چند میل دور ایک بستی میں تھے، تو ہم نے کہا: باہر نکلیے اور ہمیں عید کی نماز پڑھائیے۔ انہوں نے کہا: ”نہیں، تم لوگ الگ الگ نماز پڑھ لو۔“