المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المقدام بن معدي كرب الكندي " يكنى أبا كريمة وقد قيل: أبا يحيى، نزل الشام ومات بها " باب: سیدنا مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوکریمہ (یہ بھی کہا گیا: ابویحییٰ)، شام میں رہائش اختیار کی اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 17750
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ، ثنا شَبَابُ الْعُصْفُرِيُّ، قَالَ: «الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِي كَرِبٍ يُكْنَى أَبَا يَحْيَى مَاتَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِي كَرِبٍ سَنَةَ سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَهُوَ ابْنُ إِحْدَى وَتِسْعِينَ»ترجمہ
شباب عصفری کہتے ہیں: ”مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کی کنیت ابویحییٰ تھی، وہ 87 ہجری میں اکیانوے سال کی عمر میں فوت ہوئے۔“