المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ضباعة بنت المقداد، عن أبيها باب: ضباعہ بنت مقداد کی اپنے والد سے روایت
حدیث نمبر: 17744
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ كَامِلٍ أَبُو عُبَيْدَةَ الْبَجَلِيُّ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ حُجْرٍ النَّهْرَانِيِّ، عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: «مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يُصَلِّي إِلَى عَمُودٍ، وَلَا عُودٍ، وَلَا شَجَرَةٍ إِلَّا وَهُوَ يَجْعَلَهُ عَلَى حَاجِبِهِ الْأَيْمَنِ، وَحَاجِبِهِ الْأَيْسَرِ، وَلَا يَصْمُدُ إِلَيْهِ صَمَدًا "ترجمہ
سیدہ ضباعہ بنت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہا اپنے والد سے روایت کرتی ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی کسی ستون، لکڑی یا درخت کی طرف نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر آپ ﷺ اسے اپنی دائیں یا بائیں بھنو کی سیدھ میں رکھتے، اور اس کے بالکل سامنے نہیں کھڑے ہوتے تھے۔“