المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن عدي بن الخيار، عن المقداد باب: عبیداللہ بن عدی بن خیار کی سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17729
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَقِيتُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَقَطَعَ يَدِي، فَلَاذَ مِنِّي بِشَجَرَةٍ، قَالَ: أَسْلَمْتُ لِلَّهِ، فَذَكَرَ مِثْلَ الْحَدِيثِ قَبْلَهُترجمہ
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے مشرکوں میں سے ایک شخص ملا، اس نے میرا ہاتھ کاٹ ڈالا، پھر وہ مجھ سے بچنے کے لیے ایک درخت کی آڑ میں چھپ گیا، اور کہا: میں اللہ کے لیے مسلمان ہو گیا - آگے وہی حدیث بیان کی جو پہلے گزر چکی۔