المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وما أسند جابر بن عتيك باب: سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 1771
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ، ثنا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ وَانْتَهَى حَدِيثُ ابْنِ وَهْبٍ إِلَى حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَترجمہ
جابر بن عتیک اپنے والد سے، نبی کریم ﷺ سے، اسی جیسی حدیث بیان کرتے ہیں، اور ابن وہب کی روایت ”اللہ اس پر جنت حرام کر دیتا ہے“ تک ہی ختم ہوتی ہے۔