المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طارق بن شهاب الأحمسي، عن المقداد باب: طارق بن شہاب احمسی کی سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17702
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ «جَزَّأَنَا عَشَرَةً فِي بَيْتٍ، عَشَرَةً فِي بَيْتٍ، فَكُنْتُ أَنَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْ عِنْدَنَا شَاةٌ نَقُوتُهَا»ترجمہ
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے، تو ”آپ ﷺ نے ہمیں تقسیم کیا، دس دس آدمی ایک ایک گھر میں، اور میں نبی کریم ﷺ کے پاس تھا، اور ہمارے پاس ایک بکری تھی جس سے ہم گزارا کرتے تھے۔“