المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبة المقداد، وذكر صفته وسنه ووفاته باب: سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ کا نسب، حلیہ، عمر اور وفات کا ذکر
حدیث نمبر: 17689
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: «رَأَيْتُ الْمِقْدَادَ وَكَانَ ضَخْمًا»ترجمہ
ہمام بن حارث کہتے ہیں: ”میں نے مقداد رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ بھاری بھرکم تھے۔“