المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مقداد بن عمرو بن الأسود بدري " وقيل: أبو عمرو حليف بني زهرة، وقد اختلف في نسبه: مهاجري أو بدري " باب: سیدنا مقداد بن عمرو بن اسود رضی اللہ عنہ، بدری صحابی (یہ بھی کہا گیا: ابوعمرو، بنو زہرہ کے حلیف؛ آپ کے نسب میں اختلاف ہے: مہاجری تھے یا بدری)
حدیث نمبر: 17686
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا: الْمِقْدَادُ بْنُ عَمْرٍو "ترجمہ
عروہ بدر میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں بیان کرتے ہیں: ”مقداد بن عمرو۔“