المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مقداد بن عمرو بن الأسود بدري " وقيل: أبو عمرو حليف بني زهرة، وقد اختلف في نسبه: مهاجري أو بدري " باب: سیدنا مقداد بن عمرو بن اسود رضی اللہ عنہ، بدری صحابی (یہ بھی کہا گیا: ابوعمرو، بنو زہرہ کے حلیف؛ آپ کے نسب میں اختلاف ہے: مہاجری تھے یا بدری)
حدیث نمبر: 17687
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: «الْمِقْدَادُ بْنُ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو»ترجمہ
ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: ”مقداد بن اسود بن عمرو۔“