حدیث نمبر: 1767
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالُوا: ثنا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ جَبْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَهُ فِي مَرَضِهِ، فَقَالَ قَائِلٌ: إِنْ كُنَّ لَنَرْجُو أَنْ يَكُونَ وَفَاتُهُ قَتْلًا فِي سَبِيلِ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ، الْقَتِيلُ فِي سَبِيلِ اللهِ شَهِيدٌ وَالْمَبْطُونُ شَهِيدٌ، وَالْمَطْعُونُ شَهِيدٌ، وَالْغَرِيقُ شَهِيدٌ، وَالْحَرِقُ شَهِيدٌ، وَالْمَجْنُوبُ شَهِيدٌ»
ترجمہ

(راوی) اپنے دادا جبر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کی بیماری میں ان کی عیادت فرمائی، تو کسی کہنے والے نے کہا: ہم تو امید رکھتے تھے کہ ان کی وفات اللہ کی راہ میں قتل ہوکر ہوگی، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر ایسا ہو تو میری امت کے شہداء بہت کم ہوں گے، اللہ کی راہ میں قتل ہونے والا شہید ہے، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے، طاعون سے مرنے والا شہید ہے، ڈوب کر مرنے والا شہید ہے، آگ میں جلنے والا شہید ہے، اور ذات الجنب سے مرنے والا شہید ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1767
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 192، حدیث 1780