المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معاوية بن قرة، عن معقل بن يسار باب: معاویہ بن قرہ کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17639
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَنَّ مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ قَالَ: " حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَنَحْنُ نَشْرَبُ الْفَضِيخَ فَجَعَلْتُ أُهْرِيقُهَا وَأَقُولُ: هَذَا آخِرُ الْعَهْدِ بِالْخَمْرِ "ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”شراب حرام کر دی گئی جبکہ ہم فضیخ (کچی کھجور کی نبیذ) پیتے تھے، تو میں اسے بہانے لگا اور کہتا: یہ شراب کا آخری عہد ہے۔“