المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معاوية بن قرة، عن معقل بن يسار باب: معاویہ بن قرہ کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17638
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا الْمُثَنَّى بْنُ عَوْفٍ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْجَسْرِيُّ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الشَّرَابِ، فَقَالَ: كُنَّا بِالْمَدِينَةِ، فَكَانَتْ كَثِيرَةَ الثَّمَرِ، «فَحَرَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَضِيخَ»ترجمہ
ابو عبداللہ جسری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مشروب کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: ہم مدینہ میں تھے، اور وہاں پھل بہت زیادہ تھا، ”تو رسول اللہ ﷺ نے 'فضیخ' (کچی کھجور کی نبیذ) کو حرام قرار دیا۔“