المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قتادة، عن الحسن باب: قتادہ کی حسن (بصری) سے روایات
حدیث نمبر: 17583
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ عَبْدٍ يُسْتَرْعَى رَعِيَّةً وَهُوَ لَهَا غَاشٌّ إِلَّا دَخَلَ النَّارَ»ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس بندے کو بھی کسی رعیت کا نگہبان بنایا جائے اور وہ اس کے ساتھ خیانت کرنے والا ہو، وہ جہنم میں داخل ہو گا۔“