حدیث نمبر: 17492
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ الْحَوْطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقَرْقَسَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ فَإِنَّهُ مَعَنَا»
ترجمہ

…محمد بن مصعب قرقسانی کے واسطے سے، وہ ابوبکر بن ابی مریم سے، وہ یحییٰ بن جابر طائی سے، وہ ایک آدمی سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کسی غازی کو سامان مہیا کرے، یا اس کے (پیچھے رہ جانے والے) گھر والوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کرے، تو وہ ہمارے ساتھ ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17492
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 168، حدیث 357