المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رجال غير مسمين، عن معاذ باب: کچھ نامعلوم راویوں کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17491
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيْسَ فِي الْأَوْقَاصِ شَيْءٌ»ترجمہ
…عثمان بن عمر ضبی کے واسطے سے، وہ محمد بن کثیر سے، وہ سفیان سے، وہ ابن ابی لیلیٰ سے، وہ حکم سے، وہ ایک آدمی سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اوقاص میں کچھ نہیں (کوئی زکوٰۃ واجب نہیں)۔“