❮
❯
حدیث نمبر: 17466
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ، وَأَقَامَ الصَّلَاةَ، وَآتَى الزَّكَاةَ، وَصَامَ رَمَضَانَ كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ أَنْ يَغْفِرَ لَهُ» فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ
ترجمہ

عطاء بن یسار رحمہ اللہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں، اور نماز قائم کرے، زکوٰۃ ادا کرے، اور رمضان کے روزے رکھے، تو یہ اللہ پر حق ہے کہ وہ اسے بخش دے۔“ پھر راوی نے ہشام بن سعد کی روایت جیسی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17466
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 158، حدیث 330