المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن الأسود، عن معاذ بن جبل باب: عمرو بن اسود کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17362
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِي، ثنا صَدَقَةُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَخِيهِ، عَنِ ابْنِ عَائِذٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ أَبْغَضِ الْخَلْقِ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ لَمَنْ آمَنَ ثُمَّ كَفَرَ»ترجمہ
…صدقہ کے واسطے سے، وہ عبداللہ بن نصر بن علقمہ سے، وہ اپنے بھائی سے، وہ ابن عائذ سے، کہ مجھ سے عمرو بن اسود نے بیان کیا، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بیشک اللہ عزوجل کے نزدیک مخلوق میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ ہے جو ایمان لایا پھر کافر ہو گیا۔“