حدیث نمبر: 17321
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ آدَمَ الْعَسْقَلَانِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَقْدِسِيُّ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ السَّكَنِ الْفَزَارِيُّ، ثنا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ، أَوْ شَرِبَ، أَوْ رَمَى صَيْدًا فَنَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اللهَ فَلْيَأْكُلْ مِنْهُ مَا لَمْ يَدَعِ التَّسْمِيَةَ مُتَعَمِّدًا»
ترجمہ

…عتبہ بن سکن فزاری کے واسطے سے، وہ ثور بن یزید سے، وہ خالد بن معدان سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کھائے، یا پیئے، یا شکار پر تیر چلائے اور اللہ کا نام لینا بھول جائے، تو وہ اس میں سے کھا سکتا ہے جب تک اس نے جان بوجھ کر بسم اللہ کہنا نہیں چھوڑا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17321
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 95، حدیث 185