حدیث نمبر: 17218
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُعَاذُ» قُلْتُ: لَبَّيْكَ، قَالَ: " بَشِّرِ النَّاسَ أَنَّهُ مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ "
ترجمہ

…محمد بن عبید بن حساب کے واسطے سے، دونوں (راوی) کہتے ہیں: ہمیں حماد بن زید نے بیان کیا، وہ عبدالعزیز بن صہیب سے، وہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے معاذ!“ میں نے عرض کیا: حاضر ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کو خوشخبری سنا دو کہ جو کوئی 'اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں' کہے، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17218
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 49، حدیث 82