حدیث نمبر: 17203
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَسْكَرِيُّ الْأَهْوَازِيُّ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَجُلًا أَسْلَمَ ثُمَّ تَهَوَّدَ، فَأَتَاهُ مُعَاذٌ وَهُوَ عِنْدَ أَبِي مُوسَى، فَقَالَ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: أَسْلَمَ، ثُمَّ تَهَوَّدَ، فَقَالَ: «لَا أَجْلِسُ حَتَّى تَقْتُلَهُ، قَضَاءُ اللهِ وَرَسُولِهِ»
كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مُعَاذٍ "
ترجمہ

…خالد حذاء کے واسطے سے، ابوبردہ سے، وہ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اسلام لایا، پھر یہودی ہو گیا، تو معاذ رضی اللہ عنہ اس کے پاس آئے جبکہ وہ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے پاس تھا، انہوں نے (ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے) پوچھا: یہ کیا ہے؟ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ اسلام لایا، پھر یہودی ہو گیا، تو معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں اس وقت تک نہیں بیٹھوں گا جب تک تم اسے قتل نہ کر دو، یہ اللہ اور اس کے رسول کا فیصلہ ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17203
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 43، حدیث 67