المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن الزبير، عن المسور بن مخرمة باب: عروہ بن زبیر کی سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17145
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ: وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِأَيَّامٍ قَلَائِلَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَاسْتَأْذَنَتْ فِي النِّكَاحِ فَأَذِنَ لَهَا»ترجمہ
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کی وفات کے چند دن بعد بچہ جنا، تو وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں اور نکاح کی اجازت مانگی، آپ ﷺ نے انہیں اجازت دے دی۔