المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 171
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: «قُتِلَ عَلِيٌّ سَنَةَ أَرْبَعِينَ، وَكَانَتْ خِلَافَتُهُ خَمْسَ سِنِينَ وَسِتَّةَ أَشْهُرٍ»ترجمہ
ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: علی رضی اللہ عنہ سنہ 40 ہجری میں شہید کر دیے گئے، اور ان کی خلافت پانچ سال چھ ماہ رہی۔