المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو قزعة سويد بن حجير، عن حكيم بن معاوية باب: ابوقزعہ، سوید بن حجیر، کی حکیم بن معاویہ سے روایات
حدیث نمبر: 17084
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي قَزَعَةَ الْبَاهِلِيِّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَقْبَلُ اللهُ تَوْبَةَ عَبْدٍ أَشْرَكَ بَعْدَ إِسْلَامِهِ»
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ مَوْلًى يَأْتِي مَوْلًى لَهُ فَيَسْأَلَهُ مِنْ فَضْلِهِ فَيَحْرِمَهُ إِلَّا جَعَلَهُ اللهُ شُجَاعًا عَلَى صَاحِبِهِ يَنْهَشُهُ»ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اس بندے کی توبہ قبول نہیں کرتا جو اپنے اسلام کے بعد شرک کر بیٹھے۔“
اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص اپنے کسی رشتہ دار کے پاس جا کر اس کے فاضل مال میں سے مانگے اور وہ اسے محروم کر دے، تو اللہ اس مال کو ایک سانپ بنا دے گا جو اسی کو ڈسے گا۔“