المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سهل الفزاري، عن جندب باب: ابوسہل فزاری کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1708
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ يَزِيدَ السَّامِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْغُدَانِيُّ، ثنا النَّضْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سَهْلٍ الْفَزَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جُنْدُبٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا لَقِيَ أَصْحَابَهُ لَمْ يُصَافِحْهُمْ حَتَّى يُسَلِّمَ عَلَيْهِمْ»ترجمہ
سہل فزاری اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب اپنے ساتھیوں سے ملتے تو ان سے مصافحہ نہ کرتے جب تک انہیں سلام نہ کر لیتے۔