المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 17014–17078) باب: (احادیث 17014 تا 17078)
حدیث نمبر: 17029
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَأْتِي رَجُلٌ مَوْلَاهُ فَيَسْأَلَهُ فَضْلًا عِنْدَهُ، فَيَمْنَعَهُ إِلَّا جَعَلَ اللهُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ فَضْلَهُ الَّذِي يَمْنَعُ» .ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی کے پاس آ کر اس کے فاضل مال میں سے مانگے اور وہ اسے روک لے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اس روکے ہوئے فاضل مال کو ایک گنجے سانپ کی صورت میں بنا دے گا۔“