حدیث نمبر: 1694
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ جُنْدُبٍ، قَالَ: أَصَابَ رِجْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَرٌ فَدُمِيَتْ، فَقَالَ: «هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دُمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ»
ترجمہ

اسود بن قیس بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی کریم ﷺ کے پاؤں کو ایک پتھر لگا تو وہ زخمی ہوکر خون آلود ہوگیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو بس ایک انگلی ہی تو ہے جو زخمی ہوئی، اور اللہ کی راہ میں جو کچھ تجھے پہنچا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1694
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 172، حدیث 1707