المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأسود بن قيس، عن جندب باب: اسود بن قیس کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1693
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جُنْدُبٍ، أَنَّ حَجَرًا، أَصَابَ إِصْبَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدُمِيَتْ، فَقَالَ: «هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دُمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ»ترجمہ
اسود بن قیس بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک پتھر نبی کریم ﷺ کی انگلی پر لگا تو وہ زخمی ہوکر خون آلود ہوگئی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو بس ایک انگلی ہی تو ہے جو زخمی ہوئی، اور اللہ کی راہ میں جو کچھ تجھے پہنچا۔“