المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
همام بن منبه، عن معاوية باب: ہمام بن منبہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16858
حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ الْمِصْرِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ «الرَّجُلَ لَيَسْأَلُنِي الشَّيْءَ فَأَمْنَعُهُ كَيْ تَشْفَعُوا فَتُؤْجَرُوا»ترجمہ
وہب بن منبہ رحمہ اللہ اپنے بھائی سے، وہ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آدمی مجھ سے کوئی چیز مانگتا ہے تو میں اسے روک لیتا ہوں تاکہ تم سفارش کرو اور تمہیں اجر ملے۔“