المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن ماهك، عن معاوية باب: یوسف بن ماہک کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16859
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا هَارُونُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ»
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الْحَارِثِيُّ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ أَبَاهُ، أَخْبَرَهُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: «سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يَنْهَى عَنْ لِبْسِ الذَّهَبِ وَالْحَرِيرِ "ترجمہ
…سیدنا یوسف بن ماہک، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔“
…علی بن عبداللہ کے والد نے انہیں بتایا، وہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو یہ کہتے سنا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو سونا اور ریشم پہننے سے منع کرتے سنا۔“