المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مسلم بن هرمز، عن معاوية باب: مسلم بن ہرمز کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16850
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزَالُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ قَوْمٌ يُقَاتِلُونَ عَلَى أَمْرِ اللهِ لَا يَضُرُّهُمْ عَدَاوَةُ مَنْ عَادَاهُمْ وَلَا خِذْلَانُ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللهِ تَعَالَى وَهُمْ عَلَى ذَلِكَ»ترجمہ
…عبداللہ بن مسلم بن ہرمز اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس امت میں ہمیشہ ایک گروہ اللہ کے حکم کی خاطر جنگ کرتا رہے گا، انہیں دشمنی کرنے والوں کی دشمنی اور چھوڑ دینے والوں کا چھوڑ دینا کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آ جائے اور وہ اسی حالت پر ہوں۔“