المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ابن يساف، عن معاوية باب: ابن یساف کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16851
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ النَّحْوِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنِ ابْنِ يَسَافٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ فَقَالَ مِثْلَ مَا يَقُولُ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ»ترجمہ
…ابن یساف روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے معاویہ کو یہ حدیث بیان کرتے سنا، وہ کہتے تھے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے مؤذن کو سنا اور اس جیسے الفاظ کہے تو اسے اسی جیسا اجر ملے گا۔“