المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن أبي سعيد المقبري، عن معاوية باب: سعید بن ابی سعید مقبری کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16849
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، عَلَى الْمِنْبَرِ وَمَعَهُ كُبَّةٌ مِنْ كُبَبِ النِّسَاءِ، فَقَالَ: مَا بَالُ الْمُسْلِمَاتِ يَصْنَعْنَ هَذَا، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَادَتْ فِي رَأْسِهَا شَعْرًا لَيْسَ مِنْهُ فَإِنَّهُ زُورٌ»ترجمہ
…انہوں نے معاویہ کو منبر پر سنا، ان کے ساتھ عورتوں کے بالوں کا ایک گچھا تھا، تو انہوں نے فرمایا: مسلمان عورتوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ ایسا کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو عورت بھی اپنے سر میں کوئی ایسے بال بڑھائے جو اس کے اپنے نہیں تو وہ زُور ہے۔“