المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلمة بن كهيل، عن جندب باب: سلمہ بن کہیل کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1684
ثنا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ عِيسَى الطَّائِيُّ، ثنا عَبْدُ الْحَكِيمِ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ يُسَمِّعْ يُسَمِّعِ اللهُ بِهِ، وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللهُ بِهِ، وَمَنْ كَانَ ذَا لِسَانَيْنِ فِي الدُّنْيَا جَعَلَ اللهُ لَهُ لِسَانَيْنِ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
سلمہ بن کہیل بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شہرہ کرے، اللہ اس کی رسوائی کا شہرہ کرے گا، اور جو دکھاوا کرے، اللہ اس کا دکھاوا ظاہر کرے گا، اور جو دنیا میں دو زبانوں والا (منافق) ہو، اللہ قیامت کے دن اس کے لیے آگ کی دو زبانیں بنائے گا۔“