المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلمة بن كهيل، عن جندب باب: سلمہ بن کہیل کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1685
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَمْرٍو الْعَدَنِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا الصَّدُوقُ الْأَمِينُ الْوَلِيدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ، يَقُولُ: مَا سَمِعْتُ مِنْ أَحَدٍ سَمِعَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا جُنْدُبًا، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ يُسَمِّعْ يُسَمِّعِ اللهُ بِهِ، وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللهُ بِهِ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سلمہ بن کہیل کو یہ کہتے سنا: میں نے جندب رضی اللہ عنہ کے سوا کسی ایسے شخص سے نہیں سنا جس نے نبی کریم ﷺ سے براہ راست سنا ہو، وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شہرہ کرے، اللہ اس کی رسوائی کا شہرہ کرے گا، اور جو دکھاوا کرے، اللہ اس کا دکھاوا ظاہر کرے گا۔“