المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن كعب القرظي، عن معاوية باب: محمد بن کعب قرظی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16835
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، وَيُلْهِمُهُ رُشْدَهُ»ترجمہ
…محمد بن کعب کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو یہ کہتے سنا: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے، اور اسے ہدایت کی راہ سکھا دیتا ہے۔“