المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف أبو محمد مولى عثمان، عن معاوية باب: یوسف، ابومحمد، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16823
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَجْلَانَ، حَدَّثَهُ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يُوسُفَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ صَلَّى بِهِمْ فَنَسِيَ فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا كَانَ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ»ترجمہ
…ان کے والد سے، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز پڑھائی اور بھول کر کھڑے ہو گئے جبکہ ان پر بیٹھنا لازم تھا اور وہ نہیں بیٹھے، پھر جب نماز کے آخری حصے میں پہنچے تو سلام سے پہلے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔“