حدیث نمبر: 16822
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَابْنُ لَهِيعَةَ، قَالَا: ثنا ابْنُ عَجْلَانَ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يُوسُفَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ، صَلَّى بِهِمْ فَنَسِيَ فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا كَانَ آخِرُ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ»
ترجمہ

…ان کے والد سے روایت ہے کہ معاویہ بن ابی سفیان نے انہیں نماز پڑھائی اور بھول کر کھڑے ہو گئے جبکہ ان پر بیٹھنا لازم تھا اور وہ نہیں بیٹھے، پھر جب ان کی نماز کا آخری حصہ آیا تو سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16822
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 336، حدیث 773