المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف أبو محمد مولى عثمان، عن معاوية باب: یوسف، ابومحمد، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16821
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ نَسِيَ مِنْ صَلَاتِهِ شَيْئًا فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ»ترجمہ
سیدنا یوسف ابومحمد، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو اپنی نماز میں کوئی چیز بھول جائے وہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے۔“