المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكوان أبو صالح السمان، عن معاوية باب: ذکوان ابوصالح سمان کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16816
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ» قَالَهَا ثَلَاثًا، «فَإِذَا شَرِبُوا الرَّابِعَةَ فَاقْتُلُوهُمْ»ترجمہ
سیدنا ذکوان ابوصالح السمان، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو،“ یہ بات آپ ﷺ نے تین بار فرمائی، ”پھر اگر وہ چوتھی بار پئیں تو انہیں قتل کر دو۔“