المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
موسى بن طلحة، عن معاوية باب: موسیٰ بن طلحہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16788
حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ الْبُخَارِيُّ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عِيسَى، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، فَلَمَّا خَرَجْتُ دَعَانِي، فَقَالَ: اصغِ عِنْدِي حَدِيثٌ يَا ابْنَ أَخِي سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ»ترجمہ
…جب میں نکلا تو انہوں نے مجھے بلایا اور فرمایا: سنو، اے بھتیجے! ایک حدیث ہے جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنی، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“