المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن طلحة، عن معاوية باب: عیسیٰ بن طلحہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16785
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا الْمُؤَذِّنُونَ»ترجمہ
سیدنا عیسیٰ بن طلحہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”لوگوں میں سب سے لمبی گردنوں والے مؤذن ہوں گے۔“