المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن الحنفية، عن معاوية باب: محمد بن حنفیہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16784
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «الْعُمْرَى بِمَنْزِلَةِ الْمِيرَاثِ»ترجمہ
عبداللہ بن محمد بن عقیل رحمہ اللہ اپنے چچا سیدنا محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عمریٰ وراثت کے حکم میں ہے۔“