المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن المسيب، عن معاوية باب: سعید بن مسیب کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16776
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَاكُمْ عَنِ الزُّورِ، فَجَاءَ بِخِرْقَةٍ سَوْدَاءَ فَأَلْقَاهَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ، ثُمَّ قَالَ: «هُوَ هَذَا تَجْعَلُهُ الْمَرْأَةُ فِي رَأْسِهَا ثُمَّ تَخْتَمِرُ عَلَيْهِ»ترجمہ
…سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ معاویہ نے کہا: اے لوگو! رسول اللہ ﷺ نے تمہیں زُور سے منع فرمایا ہے، پھر وہ ایک کالا کپڑا لے آئے اور اسے ان کے سامنے پھینک دیا، پھر فرمایا: ”یہ ہے وہ چیز جو عورت اپنے سر میں رکھتی ہے پھر اس پر دوپٹہ لپیٹ لیتی ہے۔“