❮
❯
حدیث نمبر: 16720
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مُحْسِنِ بْنِ ظَبْيَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ حَسَّانٍ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ، مِنْ جُذَامٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مَالِكَ بْنَ عَتَاهِيَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنْ لَقِيتُمْ عَشَّارًا فَاقْتُلُوهُ» ، «يَعْنِي بِذَلِكَ الصَّدَقَةَ يَأْخُذُهَا عَلَى غَيْرِ حَقِّهَا»
ترجمہ

محسن بن ظبیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عبدالرحمن بن حسان کو یہ کہتے سنا: مجھے قبیلہ جذام کے ایک آدمی نے خبر دی کہ اس نے سیدنا مالک بن عتاہیہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اگر تم کسی عَشّار سے ملو تو اسے قتل کر دو۔“ راوی کہتے ہیں: اس سے مراد وہ شخص ہے جو صدقہ کو ناجائز طریقے سے وصول کرتا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16720
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 301، حدیث 671