المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنس بن سيرين، عن جندب باب: انس بن سیرین کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1671
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا جَابِرُ بْنُ كُرْدِيٍّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ جُنْدُبٍ، وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَهُترجمہ
انس بن سیرین بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کا زمانہ پایا تھا، اسی جیسی حدیث مروی ہے۔