المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عمران الجوني، عن جندب باب: ابوعمران جونی کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1663
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ جُنْدُبَ بْنَ عَبْدِ اللهِ هَلْ كُنْتُمْ تُسَخِّرُونَ الْعَجَمَ؟ قَالَ: «كُنَّا نُسَخِّرُهمْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَى قَرْيَةٍ يَدُلُّونا عَلَى الطَّرِيقِ ثُمَّ نُخَلِّيهِمْ»ترجمہ
ابوعمران بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ لوگ عجمیوں سے بیگار لیتے تھے؟ فرمایا: ”ہم انہیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں تک بیگار پر لگاتے، وہ ہمیں راستہ دکھاتے، پھر ہم انہیں چھوڑ دیتے۔“