المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن فضالة الأنصاري ثم الظفري باب: سیدنا محمد بن فضالہ انصاری پھر ظفری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16597
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا إِدْرِيسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُونُسَ الظَّفَرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: «أَنَّهُ حَضَرَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَجَّةَ الْوَدَاعِ وَهُوَ ابْنُ عَشْرِ سِنِينٍ وَلَهُ ذُؤَابَةٌ»ترجمہ
ادریس بن محمد بن یونس ظفری اپنے والد سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ (دادا) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حجۃ الوداع میں حاضر ہوئے جبکہ ان کی عمر دس سال تھی اور ان کی ایک چوٹی تھی۔