المعجم الكبير للطبراني
باب اللام— حرف لام سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وكيع بن حدس، ويقال عدس، عن أبي رزين باب: وکیع بن حدس، جنہیں عدس بھی کہا جاتا ہے، کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16524
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَمُوسَى بْنُ هَارُونَ، قَالَا: ثنا أَبُو مُوسَى الْهَرَوِيُّ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أبِيهِ، قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى ابْنِ الْمُنْتَفِقِ، وَذَكَرَهُترجمہ
سیدنا مغیرہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے والد کہتے ہیں: میں ابن المنتفق کے پاس پہنچا... پھر راوی نے حدیث بیان کی۔